چائنہ و عرب ریاستوں کے دوسرے سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے، چین

اے پی پی  |  May 30, 2024

بیجنگ ۔30مئی (اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ وہ 2026 میں چین و عرب ریاستوں کے دوسرے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔شنہوا کے مطابق یہ اعلان چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین و عرب ریاستوں کے تعاون فورم کے 10ویں وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نےکہا کہ ان کا ملک2026 میں دوسری چین و عرب ریاستوں کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا،یہ چین اور عرب تعلقات میں ایک اور سنگ میل ثابت ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More