پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کی جانب سے بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے ورچوئل کچہری کا اہتمام

اے پی پی  |  May 29, 2024

برسلز۔29مئی (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک ورچوئل کچہری کا اہتمام کیاجس میں کمیونٹی کو درپیش مسائل تبادلہ خیال کیا گیا۔

بدھ کو برسلز میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی سفیر نے کمیونٹی ممبران کو سفارتخانہ سے متعلق ان کے معاملات میں مسلسل حمایت اور سہولت فراہم کرنے کا یقین دلایا۔\

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More