وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابط ، بیٹے کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اے پی پی  |  May 27, 2024

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابط کر کے انہیں بیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمنی انتخابات میں حلقہ 148 سے تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق قائم مقام صدر نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More