وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا معروف اداکار طلعت حسین کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اے پی پی  |  May 26, 2024

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے معروف اداکار طلعت حسین کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔

یہاں جاری بیان کے مطابق وزیرداخلہ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طلعت حسین ورسٹائل فنکار تھے ،ان کے یادگار ڈرامے پرستار آج بھی نہیں بھولے۔انہوں نے کہا کہ طلعت حسین کے انتقال سے اداکاری کا خوبصورت دور ختم ہوا ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More