وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا ایک دن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئے

اے پی پی  |  May 22, 2024

تہران ۔22مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کا ایک دن کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق تہران کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اعلیٰ ایرانی حکام، ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More