اسلام آباد،پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس منگل کو شام 5 بجے ہوگا

اے پی پی  |  May 20, 2024

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس کل ( منگل کو ) شام 5 بجے ہوگا ۔

سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے یہ اجلاس سینیٹ سیشن آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیاہے

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More