رام اللہ ۔19مئی (اے پی پی):فلسطین کے علاقے غزہ میں7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے کم از کم 35,386 افراد شہید ہو چکے ہیں۔العربیہ نے غزہ کی وزارتِ صحت کے حوالے سے بتایا کہاسرائیلی جارحیت کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں فلسطینی علاقے میں کم از کم 35,386 فلسطینی شہید اور 79,366 زخمی ہو چکے ہیں۔