صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 21 مئی کو شام 5 بجے طلب کرلیا

اے پی پی  |  May 18, 2024

اسلام آباد۔18مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ سیشن 21 مئی بروز منگل شام 5 بجے طلب کرلیا۔

ہفتہ کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ سیشن آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More