گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد کی طالبات و اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اے پی پی  |  May 15, 2024

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد کی طالبات و اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

بدھ کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج ایبٹ آباد کی طالبات اور اساتذہ کو خوش آمدید کہا جبکہ ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More