پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کی وزیر مملکت یو اے ای محمد بن مبارک فادل المزروعی سے ملاقات

اے پی پی  |  May 14, 2024

ابو ظہبی۔14مئی (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور محمد بن مبارک فادل المزروعی سے ملاقات کی۔ پاکستانی سفارتخانہ کے ایک ٹویٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More