روسی صدر 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

اے پی پی  |  May 14, 2024

بیجنگ۔14مئی (اے پی پی):چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا دورہ کریں گے ۔

شنہوا کے مطابق منگل کو نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More