ویتنام،بارش کے باعث دیوار گرنے سے 3 بچوں کی موت

اے پی پی  |  May 13, 2024

ہنوئی۔13مئی (اے پی پی):ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں شدید بارش کے باعث دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت واقع ہو گئی۔

شنہوا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع باوی میں پیش آیا جس کے باعث 3بچے ملبے تلے پھنس گئے جن کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔ دو بچوں کی عمریں 3 سال اور ایک کی 5 تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More