غزہ میں 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے 34ہزار 971 فلسطینی شہید ہوچکے، صحت حکام

اے پی پی  |  May 12, 2024

رام اللہ ۔12مئی (اے پی پی):غزہ میں 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت سے کم از کم 34,971 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔العربیہ کے مطابق فلسطینی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ ا س جنگ میں غزہ میں کم از کم 34,971 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔وزارت نے کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 28 اموات شامل ہیں، جنگ شروع ہونے کے بعد سے 78،641 افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More