قومی ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لئے، اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے پر ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،وزیراعلی پنجاب مریم نواز

اے پی پی  |  May 11, 2024

لاہور۔11مئی (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم نےقوم کے دل جیت لئے۔اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پاکستان نے جاپان سے خوب مقابلہ کیا، ٹیم کے ہر کھلاڑی نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ہاکی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More