صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا

اے پی پی  |  May 11, 2024

اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی2024 بروز پیرطلب کر لیا ہے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کے مطابق صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا پانچواں اجلاس ہو گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More