لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا

اے پی پی  |  May 01, 2024

لاہور۔1مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن مزدوروں کے ساتھ گزارا۔

پی ایم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے پاکستان کے مختلف شعبوں اور صنعتوں سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی اپنی رہائشگاہ پر ظہرانے میں میزبانی کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More