وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

اے پی پی  |  Apr 11, 2024

لاہور۔11اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات۔وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا ۔وزیراعظم نے عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا،ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More