وزیر اعلی پنجاب کا حب شاہ نورانی درگاہ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اے پی پی  |  Apr 11, 2024

لاہور۔11اپریل (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے حب شاہ نورانی پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر اعلی پنجاب نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں –

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More