گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ، بچوں سے عید ملے

اے پی پی  |  Apr 10, 2024

لاہور۔10اپریل (اے پی پی):گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے اپنی فیملی کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ کیا اور بچوں سے عید ملے ، اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئےگورنر پنجاب نے کہاکہ ان بچوں کے ساتھ وقت گزارنا بہت اچھا لگاہے۔ انہوں نے کہاکہ معاشرے میں ایک دوسرے کا احساس کرنا اور عید کی خوشیوں میں سب لوگوں کو شریک کرنا بہت ضروری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More