صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارک باد دی

اے پی پی  |  Apr 10, 2024

اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور وزیرِ اعظم نے ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More