پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی کتب کا عالمی دن 2اپریل کو منایا جائے گا

اے پی پی  |  Mar 30, 2024

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کی کتب کا عالمی دن 2اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصدبچوں کو کتب بینی کی جانب راغب کرنا ہے۔

اس دن کے حوالے سے سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین بچوں کی کردار سازی میں معیاری کتب کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More