اے پی پی | Mar 30, 2024
لاڑکانہ۔30مارچ (اے پی پی):صوبائی وزیر خوراک و آبپاشی سندھ جام خان شورو نے آصفہ بھٹو زرداری کو بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اپنی والدہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرح عوام اور ملک کی آواز بنیں گی، آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں شہید بینظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More