وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سویڈن کے سفیر ہنریک پرسون کی ملاقات

اے پی پی  |  Mar 26, 2024

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سویڈن کے سفیر ہنریک پرسون نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور عوامی تبادلوں کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More