سیکرٹری تجارت خرم آغا پیر سے افغانستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اے پی پی  |  Mar 24, 2024

اسلام آباد۔24مارچ (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے اتوار کو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری تجارت خرم آغا پیر 25 مارچ 2024 سے افغانستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

اپنے دورہ کے دوران وہ افغان حکام کے ساتھ تجارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارت اور عوامی رابطوں کے فروغ کیلئے پر عزم ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More