صدرمملکت آصف علی زرداری کی ماسکو میں دہشت گرد حملے کی مذمت، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، سوگوار خاندانوں اور روس کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار

اے پی پی  |  Mar 23, 2024

اسلام آباد۔23مارچ (اے پی پی):صدرمملکت آصف علی زرداری نے ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، سوگوار خاندانوں اور روس کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ان خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہے جنہوں نے اس گھناؤنے حملے میں اپنے عزیزوں کو کھودیا ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More