وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

اے پی پی  |  Mar 23, 2024

اسلام آباد۔23مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما جعفر خان مندوخیل نےملاقات کی۔

ہفتہ کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے امور پر بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More