پشاور کے بورڈ بازار میں دھماکا ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

ہم نیوز  |  Mar 10, 2024

پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ، زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

جنوبی وزیرستان میں صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہوا ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More