ہم نیوز | Mar 04, 2024
اسمارٹ واچز کے ذریعے غیر فعال سینسر ڈیٹا کا تجزیہ کرکے ماہرین مریضوں کی دماغی حالت کی بنیاد پر علاج کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔
نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسمارٹ واچز ڈپریشن جیسے خطرناک مرض کے علاج میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہیں۔ یہ نیند کے روایتی افعال کو بہتر بنانے کے علاوہ ڈپریشن کے حوالے سے قیمتی معلومات فراہم کرسکتی ہیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More