مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

ہم نیوز  |  Mar 03, 2024

مارکیٹ میں مرغی کاگوشت 4 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پر جا پہنچی

4 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 583 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 387 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 402 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی قیمت 249 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7350 روپے جاری کیا گیا ہے۔

بجلی مہنگی ہونے سے سولر پینلز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

یاد رہے کچھ ہفتے قبل تک مارکیٹ میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 400 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی ۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More