بجلی مہنگی ہونے سے سولر پینلز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

ہم نیوز  |  Mar 03, 2024

ملک میں بجلی مہنگی ہونے کے بعد سولر پلیٹس سمیت الیکٹرانکسں اشیا کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پر جا پہنچی

بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بھی 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے صدر انجمن تاجران ملتان شیخ اکرم حکیم کا کہنا ہے کہ بجلی کے ریٹ بڑھنے سے سولر اور الیکٹرانکسں کے دیگر سامان کی قیمتیں بڑھ رہی ہے۔

گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ،دالوں کی قیمتوں میں بھی کمی

دوسری جانب شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی سے چلنے والی اشیاء کی قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ انکی مشکلات کم ہو سکیں۔

یاد رہے ملک میں گرمیاں شروع ہونے کے قریب ہیں ایسے میں سولر پینلز کی مانگ بڑھ رہی ہے ۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More