ہم نیوز | Feb 28, 2024
کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں ہونے والے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے میچز میں کوئی سڑک بند نہیں کی جائے گی۔
پی ایس ایل کا نواں سیزن اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں کراچی اور راولپنڈی میں میچز شیڈول ہیں۔ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلا میچ اسلام آباد یونائٹیڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا محمد عامر کو فون، ملتان اسٹیڈیم واقعے پر نوٹس
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More