مرغی کی فی کلو قیمت میں کمی کے بعد گوشت 619 روپے کلو ہو گیا

ہم نیوز  |  Feb 27, 2024

لاہور، مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی، گوشت بھی 7 روپے سستا ہو گیا۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کمی ہوئی، اس طرح تھوک ریٹ 411 روپے فی کلو ہو گیا۔

زندہ مرغی کی پرچون قیمت 427 روپے فی کلو ہو گئی جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت 239 روپے پر مستحکم رہی۔

سونا 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ ہو گیا

گزشتہ روز گوشت کی فی کلو قیمت 626 روپے تھی، مرغی کا تھوک ریٹ 416 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 432 روپے کلو تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More