ہم نیوز | Feb 25, 2024
پی ایس ایل 9 کے بارہویں میچ میں پشاورزلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف دیدیا۔
پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 211 رن بنائے،صائم ایوب 55گیندوں پر88رن بنا کر نمایاں رہےبابراعظم 48،رومین پاول نے 46رن بنائے۔محمد حارث 12 اور آصف علی نے 6رنز کی اننگز کھیلی۔
شاہین شاہ آفریدی نے 3وکٹیں حاصل کیں،جہانداد خان نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More