پی ایس ایل9 ، ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف جارحانہ آغاز

ہم نیوز  |  Feb 25, 2024

پی ایس ایل کے گیارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔ملتان سلطانز نے 6 اوورز میں 53 رنز بنا لئے ہیں اور ان کا ایک کھلاڑی آئوٹ ہوا۔

ٹورنامنٹ میں اب تک ملتان سلطانز نے 4 میچ کھیل کر 3 جیتے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے تینوں میچ جیتے ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر ملتان پہلے اور کوئٹہ دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More