پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 کرنے کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Feb 23, 2024

حکومت نے اسلام آباد پولیس اور دیگر سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

ایک قومی روزنامے کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تجویز کو حتمی منظوری کے لیے اعلیٰ اتھارٹی کو پیش کر دیا ہے۔اگر یہ تجویزمنظور ہو جاتی ہے، تو پنشن میں 30 فیصد کٹوتی ہو سکتی ہے

پی ایس ایل9 ،ملتان سلطانز کو شدید دھچکا لگ گیا

قبل از وقت ریٹائرمنٹ سے متعلق مسودے میں مجوزہ جرمانے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا ہے، جو کہ سالانہ 3 فیصد ہے اور اسے حد سے زیادہ سخت سمجھا جاتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More