سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

ہم نیوز  |  Feb 23, 2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کمی ہوئی ہے۔

پی ایس ایل9 ،ملتان سلطانز کو شدید دھچکا لگ گیا

1200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کم ہوئی  ، نئی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 556 روپے ہوگئی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More