معروف صحافی و کالم نگارنذیر ناجی انتقال کرگئے

ہم نیوز  |  Feb 21, 2024

معروف صحافی و کالم نگار نذیر ناجی انتقال کرگئے ہیں ۔

نذیر ناجی کے بھائی علی اکبر کے مطابق نذیر ناجی علیل اور لاہور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

کارروائی شروع ہو چکی ہو تو جج کے مستعفی ہونے پر کارروائی ختم نہیں ہوگی، سپریم کورٹ

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سینئر صحافی نذیر ناجی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نذیر ناجی مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، نذیر ناجی مرحوم کی شعبہ صحافت کے لئے خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔

محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات

محسن نقوی نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More