یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام کیریئر فیئر (کل) ہو گا

اے پی پی  |  Feb 21, 2024

لاہور۔21فروری (اے پی پی):یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام کیریئر فیئرکل منعقد ہو گا۔ترجمان کے مطابق سالانہ کیریئر فیئر 2024 کل جمعرات کو مرکز ایڈیٹوریم کمپلیکس میں منعقد ہو گا۔

کیریئر فیئر میں مختلف کمپنیاں اپنے اسٹالز لگائیں گی۔ یو ای ٹی گزشتہ 10 سال سے سالانہ کیریئر فئیر کا اہتمام کررہی ہے۔ سال 2015 میں 20 کمپنیوں کے 20 سٹالز سے میلے کا آغاز کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More