سیمنٹ کی برآمدات میں 7 ماہ کے دوران 49.70 فیصد اضافہ

ہم نیوز  |  Feb 19, 2024

سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصہ کی برآمدات کے مقابلے میں 49.70 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق، جولائی-جنوری (24۔2023 ) کے دوران سیمنٹ کی برآمدات 150.652 ملین امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

جبکہ جولائی-جنوری (23۔2022 ) کے دوران 100.635 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More