ہم نیوز | Feb 19, 2024
معیشت سے متعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے دیا۔
اپنے بیان میں فنچ نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام آئی ایم ایف ڈیل کی راہ میں رکاوٹ ہوسکتا ہے،ملک کے کریڈٹ پروفائل کیلئے نئی آئی ایم ایف ڈیل ضروری ہے۔
آئی ایم ایف ڈیل نہ ہونے کی صورت میں ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھے گا، پاکستان کو جون 2024تک18ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں، اگلی حکومت کیلئے قرضے کوحصول مشکل ترین ٹاسک ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More