سینیٹ کا اجلاس کل (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب

اے پی پی  |  Feb 18, 2024

اسلام آباد۔18فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل (پیر) کو سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا ہے۔اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا۔ اجلاس میں وقفہ سوالات ،توجہ دلائو نوٹسز، قانون سازی اور عوامی اہمیت کے اہم امور کو نمٹایاجائے گا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More