چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت

اے پی پی  |  Feb 18, 2024

بیجنگ۔18فروری (اے پی پی):چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی ہے ۔

چینی میڈ یا کے مطا بق “چائنا سیشن” میں انہوں نے “ایک شورش زدہ دنیا میں مستحکم قوت کے طور پر مضبوطی سے کام کرنا”کے عنوان سے ایک کلیدی تقریر کی ۔

انہوں نےکہا کہ تما م ممالک کو مساوی بنیادوں پر مبنی نتائج کی تلاش کرنی چاہئے ، اتحاد اور تعاون کرنا چاہئے اور دنیا میں مزید یقین پیدا کرنا چاہئے تاکہ بنی نوع انسان کے لئے ایک بہتر مستقبل تشکیل دیا جائے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More