مزید ترک شہریوں کو جلد خلائی مشن پر بھیجیں گے، صدر اردوان

اے پی پی  |  Feb 18, 2024

انقرہ۔18فروری (اے پی پی):ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جلد مزید ترک شہریوں کو خلائی مشن پر بھیجیں گے،

ترک خبر رسان ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق انقرہ میں جمہوریت سکوائر پر اپنی پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ہم مزید ترک شہریوں کو عنقریب خلائی مشن پر بھیجیں گے۔

انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد ترک مرد و خواتین شہری خلا میں کارنامے سر انجام دیں گے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More