پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائٹیڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Feb 17, 2024

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم میں کپتان شاہین آفریدی۔ فخر زمان، رسی وین ڈر ڈوسن، عبداللہ شفیق۔ لورکن ٹکر، سلمان فیاض، ڈیوڈ ویزا، جاہنداد خان، حارث روف اور زمان خان شامل ہیں۔

دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

🚨 TOSS UPDATE 🚨@IsbUnited win the toss and opt to field first against @lahoreqalandars 🏏#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #LQvIU pic.twitter.com/9HVc2yhbXd

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 17, 2024

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More