ہم نیوز | Feb 15, 2024
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔
پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حارث رؤف کو 30 جون 2024 تک کسی بھی غیر ملکی لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
30جنوری 2024 کو حارث رؤف کو سماعت کا موقع فراہم کیا گیا،حارث رؤف تسلی بخش جواب نہیں دے پائے۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ معقول وجہ کے بغیرٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے انکار سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More