اردو نیوز | Feb 13, 2024
پاکستان کے ممتاز صحافی اور اینکرپرسن حامد میر بہت جلد اردو نیوز کے قارئین کے لیے کالم لکھنا شروع کر رہے ہیں۔ بہت جلد آپ حامد میر کے کالم اردو نیوز کی ویب سائٹ پر پڑھ سکیں گے۔
حامد میر تقریباً چار دہائیوں سے صحافت کے پیشے سے منسلک ہیں۔ وہ روزنامہ جنگ میں ہفتہ وار کالم اور جیو نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت رکھتے ہیں۔ حامد میر کا شمار پاکستان کے بے باک اور نڈر صحافیوں میں ہوتا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More