شمالی کوریا نے راکٹ لانچرز کے لئے بیلسٹک کنٹرول سسٹم تیار کر لیا

اے پی پی  |  Feb 13, 2024

پیانگ یانگ ۔13فروری (اے پی پی):شمالی کوریا نے راکٹ لانچرز کے لیے قابل کنٹرول گولیاں اور بیلسٹک کنٹرول سسٹم تیار کرلیا۔ ٹی آر ٹی کے مطابق شمالی کوریا کی دفاعی اکیڈمی کی جانب سے تیار کردہ 240 ملی میٹر کیلیبر کو کنٹرول کرنے والی گولیاں ٹیسٹ کرنے کےلئے بیلسٹک کنٹرول تجربہ کیا ۔

بتایا گیا کہ اس نئے نظام کی بدولت شمالی کوریا کی عسکری استعداد میں نمایاں تبدیلی ہو گی ، اس کے علاوہ راکٹ لانچرز کی جدید تکنیک کو بھی جنگی محاذوں پر استعمال کیا جا سکے گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More