شعبان المعظم 1445ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم پیر کو ہو گی

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1445ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم پیر کو ہو گی ۔ ہفتہ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز پیر کو ہو گی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More