پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 295راجن پور-4سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالعزیز خان 37 ہزار 884ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ۔ 295راجن پور-4سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالعزیز خان 37 ہزار 884ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

ریٹرننگ آفیسر /الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار فاروق امان اللہ دریشک31 ہزار 644 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ووٹ ڈالے جانے کی شرح 52.42فیصد رہی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More