پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔291 ڈیرہ غازی خان 6 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد احمد خان لغاری 38ہزار 102 ووٹ لے کر کامیاب

اے پی پی  |  Feb 10, 2024

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی۔291 ڈیرہ غازی خان 6 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد احمد خان لغاری 38ہزار 102 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔

ریٹرننگ آفیسر/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد فہیم سعید 36 ہزار 577 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 32.07 فیصد رہا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More